By Usman Ali on February 2, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
اسلام آباد: عدالتی حکم پر عملدرآمد میں رکاوٹ بننے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں اڈیالہ جیل میں ابھی بہت گنجائش ہے اگر وزیراعظم کو بلایا تو پھر واپس جانے نہیں دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹم افسر کی جانب سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور بینک لگاتار 3 روز کے لئے بند رہیں گے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس برس بھی ملک […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News, Politics
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو فون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو فون کیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News, Politics
متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین اور دیگر پانچ افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تمام افراد کی ضمانتوں کے نوٹس منسوخ کر دیےگئے ہیں لیکن اس کیس میں انھیں الزامات سے بری نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ لندن میں سوموار کی شام میٹرپولیٹن […]
By Usman Ali on February 2, 2016
Education, General News, Law & Order
صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں 180 تعلیمی ادارے حساس ہیں جن میں خاص طور پر مشنری اور کیمبرج نظام تعلیم فراہم کرنے والے ادارے شامل ہیں۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کے لیے 19 نقاطی سکیورٹی پلان تشکیل دیا۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیر […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News
پنجاب حکومت کی جانب قومی ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کے فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل وحرکت کی موثر نگرانی کے لیے متعارف کرائے جانے والا جی پی آر ایس نظام ناکام ہو گیا۔ حکومتِ پنجاب نے گذشتہ سال اپریل میں کالعدم تنظیموں کےافراد کو مانٹیر کرنے کے لیے یورپی ٹیکنالوجی کو […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics, Religion / Social
لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ وہ سابق فوجی صدر پرویزمشرف سمیت 2007 میں لال مسجد کے خلاف فوجی آپریشن کرنے والے تمام کرداروں کو معاف کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت […]
By Usman Ali on February 2, 2016
Entertainment, General News, International News, Law & Order
بھارت میں ہندی فلموں کے معروف اداکار انوپم کھیر کا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہائی کمیشن نے کراچی ادبی میلے میں شرکت کے لیے انہیں ویزا نہیں دیا۔ لیکن پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کیےگئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں انوپم کھیر کی طرف سے ویزا کی کوئی درخواست […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News, Law & Order, Local News
پاکستان کی قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف ہڑتال کے اعلان کے موقعے پر کراچی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پی آئی اے کے دو ملازمین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی […]
By Usman Ali on January 30, 2016
General News, Local News, Politics
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Pervez Khattak has said that Khyber Pakhtunkhwa is the maiden province of the country which has established local government system in the real sense in the country by delegating financial and all other necessary powers to the local government and devolving all departments from gross root level. This, he said […]