By Usman Ali on July 30, 2016
General News, International News, Law & Order, Local News
شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ درجنوں خاندان محفوظ راہداریوں کے ذریعے شامی سکیورٹی فورسز کے محاصرے میں حلب شہر کے مشرقی علاقوں سے باہر نکل گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے صنا کے مطابق عام شہریوں کو بسوں کے ذریعے عارضی پناہ گاہوں میں لے جایا گیا ہے۔ ادارے کی رپورٹ میں […]
By Usman Ali on July 30, 2016
International News
انڈیا کے دفتر خارجہ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین تاریخ کو پاکستان میں ہونے والے سارک اجلاس میں شرکت کریں گے تاہم پاکستانی حکام سے دو طرفہ ملاقات نہیں ہو گی۔ یہ بات انڈیا کے دفتر خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے ٹویٹ میں کہی۔ ان کا کہنا […]
By Usman Ali on July 30, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں سنیچر کو رینجرز کی ایک گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ چار اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ میرو خان چوک کے قریب ہوا جہاں رینجرز کے دفاتر اور رہائش گاہیں موجود ہیں۔ دھماکے کے بعد گاڑی میں بیٹھے […]
By Usman Ali on July 29, 2016
Law & Order, Local News
خیبر پختونخوا کے دور افتادہ ضلع چترال میں پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کی جانب سے آئے مسلح افراد نے کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو چرواہوں کو اغوا کرنے کے بعد ہلاک کر دیا ہے جبکہ ان کے مال مویشی ساتھ لےگئے ہیں۔ یہ واقعہ بھمبوریت کے علاقے غاری میں رات کے […]
By Usman Ali on July 29, 2016
International News
ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کے بعد ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ نومبر کا صدارتی انتخاب ملک کے لیے ایک فیصلہ کن گھڑی اور حساب بےباق کرنے کا وقت ہوگا۔ ہلیری امریکہ کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار بنائی جانے […]
By Usman Ali on July 29, 2016
International News, Law & Order
پاکستان نے کویت کے ساتھ سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس کے حامل افراد کے لیے ویزے کی شرط کے خاتمے کا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان جمعے کو وفاقی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کیا گیا۔ ٭ ’دہشت گردی کا خدشہ‘، پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے […]
By Usman Ali on July 29, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
سید مراد علی شاہ نے اپنی تقریر میں سیاسی قیادت الطاف حسین، پیر پگاڑا اور عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور اپنی ترجیجات بیان کیں۔ ان کا دعویٰ تھا کہ سندھ میں گذشتہ آٹھ سالوں سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہے لیکن اس میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ *مراد علی […]
By Usman Ali on July 29, 2016
General News, Local News
پاکستان کی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ اور ملک میں سٹیل بنانے والے واحد ادارے پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اِس سلسلے میں مالیاتی ڈھانچہ تیار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان میں نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر نے بی بی […]
By Usman Ali on July 28, 2016
International News
By Usman Ali on July 28, 2016
General News, Law & Order, Local News
سپریم کوٹ نے کراچی میں غیر معیاری سی سی ٹی کیمروں کی تنصیب کی تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے جبکہ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ شہر میں پولیس کی جانب سے نصب کردہ 820 میں سے صرف 17 کیمرے فعال ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن نے جمعرات کو سپریم کورٹ کی کراچی […]