By Usman Ali on October 12, 2016
General News, International News, Law & Order, Local News
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ ( ڈش ریسیورز) کی فروخت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کوئٹہ سے جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے یہ […]
By Usman Ali on October 11, 2016
International News
Cyril Almeida “informed” he is on Exit Control List, just days after scoop hinting at civilian-military leadership rift Dawn says it ‘verified, cross-checked and fact-checked’ Almeida’s report [Youtube] A prominent journalist has been put on Pakistan’s Exit Control List after the respected Dawn newspaper published his scoop that appeared to confirm long suspected rumours of a […]
By Usman Ali on October 11, 2016
General News, Religion / Social
یوم عاشور کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
By Usman Ali on October 11, 2016
General News, Law & Order, Local News
انگریزی روزنامے ڈان کے رپورٹر سرل المائڈا نے کہا ہے کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ سینئر صحافی نے ٹوئٹر پر لکھا: ’مجھے بتایا گیا ہے اور شواہد دکھائے گئے ہیں کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔‘ انھوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا: […]
By Usman Ali on October 11, 2016
General News, International News
دانش ڈل جھیل کے کنارے اپنے شوروم میں ایک چھوٹا سا چرخہ کات رہے ہیں۔ یہ چرخہ چلتا ہے تو کشمیر کی مشہور پشمینہ شال بنانے والے دستکاروں کی زندگی چلتی ہے۔ لیکن آج کل وادی میں عام زندگی کی طرح یہ چرخہ بھی رک رک کر چلتا ہے کیونکہ حالیہ شورش کی وجہ سے […]
By Usman Ali on October 11, 2016
Entertainment
‘شہنشاہ جذبات’ کے لقب سے معروف بالی وڈ اداکار دلیپ کمار نے اپنی شادی کی گولڈن جوبلی پر ایک بار پھر اپنے ہونے کا احساس دلایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی منوا لیا ہے کہ عمر ڈھلنے سے ان کی جذبات کی تمازت کم نہیں ہوئی۔ سوشل میڈیا کا سہارا لیتے […]
By Usman Ali on October 11, 2016
General News, International News
جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ‘سام سنگ’ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے جدید ترین سماٹ فون ‘گلیکسی نوٹ سیون’ کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی ہے۔ سام سنگ نے یہ فیصلہ صارفین کی جانب سے ان شکایات کے بعد کیا ہے گیلیسکی نوٹ سیون کا استعمال محفوظ نہیں کیونکہ […]
By Usman Ali on October 8, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وادی سوات میں 2009 کی فوجی کارروائیوں اور ملالہ یوسف زئی پر طالبان حملے کے بعد مقامی انتظامیہ نے ضلع بھر کے تمام بڑے اخبارات اور بعض سینئر صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کےلیے پولیس کی سکیورٹی دی تھی تاہم حالیہ دنوں میں ان سے سکیورٹی واپس لے لی […]
By Usman Ali on October 8, 2016
International News
گیارہ سال قبل آج ہی کے دن نزاکت سکول امتحان دینے گئے اور زلزلے کے نتیجے میں غائب ہو گیا۔ گیارہ برس بعد ایک فیس بُک پوسٹ کے نتیجے میں اس کی اپنے بچھڑے ماں باپ اور خاندان سے ملاقات کے سامان پیدا ہوئے۔ تابندہ کوکب کی رپورٹ دیکھیے
By Usman Ali on October 8, 2016
International News
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے متصل افغانستان کے صوبہ قندہار میں پاکستانی ٹرکوں پر افغان حکام نے پانچ ہزار افغانی بطور کارگو چارجز لاگو کیے ہیں۔ اس بات کی تصدیق پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر جمال الدین اچکزئی نے بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے کی۔ ان […]